غزل
(راسخ عظیم آبادی - 1757-1823 پٹنہ بہار ہندوستان)
غفلت میں کٹی عمر نہ ہشیار ہوئے ہم
سوتے ہی رہے آہ نہ بیدار ہوئے ہم
یہ بےخبری دیکھ کہ جب ہم سفر اپنے
کوسوں گئے تب آہ خبردار ہوئے ہم
صیاد ہی سے پوچھو کہ ہم کو نہیں معلوم
کیا جانئے کس طرح گرفتار ہوئے ہم
تھی چشم کہ تو رحم کرے گا کبھو سو ہائے
غصہ...
سہ ماہی آمد، پٹنہ-جنوری تا مارچ، 2013
درج ذیل لنک پر موجود پی ڈی ایف فائل میں "آمد" سے فہرست مشمولات، چند منتخب مضامین اور قارئین کے خطوط پیش کیے گئے ہیں: