پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ
ای کتاب بنانے کے لیے سب سے پہلے پین ڈاک (pandoc) ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کی ضرورت ہے۔
پین ڈاک (pandoc) ڈاؤن لوڈ لنک
کمانڈ لائن سے کمانڈ چلانا
کمانڈ لائن پر جا کر پین ڈاک (pandoc) کو چلا سکتے ہیں۔ کمانڈ لائن پر جانے کے طریقے مندرجہ ذیل ہو...