آن لائن اردو میگزین

  1. الف عین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ اس شمارے کا اہم موضوع اس...
  2. الف عین

    سَمت شمارہ ۶۳ شائع کر دیا گیا

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو کے پہلے ادبی جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ شمارہ ۶۳، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۲۴ء ہے جو یہاں دستیاب ہے: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات: عقیدت : نعت ۔۔۔ محمد بلال اعظم گاہے گاہے باز خواں: علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی ادبی...
  3. الف عین

    'سمت' کا جشن زریں نمبر، شمارہ ٥٠ اپریل تا جون ٢٠٢١ء کا اجرا

    عزیزانِ گرامی تسلیمات آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔ اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
  4. الف عین

    'سَمت' کا شمارہ 49

    عزیزان گرامی نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا...
  5. الف عین

    سہ ماہی سمت شمارہ 48 کا اجراء

    ان لائن جریدے سمت کا شمارہ ٤٨ مطابق اکتوبر تا دسمبر ٢٠٢٠ء شائع کر دیا گیا ہے اس شمارے میں عقیدت شاہین یاد رفتگاں کے تحت راحت اندوری کی کچھ غزلیں اور ان کے آخری اشعار ارمان نجمی کی خود نوشت سوانحی تحریر اور ان کی کچھ نظمیں نصرت ظہیر پر حقانی القاسمی کا مضمون اور ان کے اپنے دو مضامین (جو اتفاق...
  6. الف عین

    آن لائن جریدہ 'سمت' کے شمارے 44 کا اجراء

    عزیزان گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کے شمارہ ۴۴ مطابق اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۹ء کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسےیہاں پڑھا جا سکتا ہے: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات: عقیدت: کب تک مِرے مولا ۔۔۔ شاذ تمکنت گاہے گاہے باز خواں: شاکر میرٹھی ۔۔۔ عابد رضا بیدار مانگے کا اجالا: تاریک راہیں ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ/...
  7. الف عین

    آن لائن جریدے ’سمت‘ کے شمارہ کا اجراء

    عزیزا نِ گرامی تسلیمات اور سال نو مبارک مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ آن لائن جریدے’سمت‘ کا شمارہ ۴۱، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۹ء کا اجراء عمل میں آ گیا ہے۔ یہ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات ملاحظہ فرمائیں: عقیدت نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی یادِ...
  8. الف عین

    سہ ماہی جریدہ آن لائن سمت شمارہ 39 کا اجراء

    عزیزان گرامی اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدہ ’سمت‘ کے شمارے ۳۹ بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۸ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ربط حاضر ہے...
  9. الف عین

    سمت شمارہ 38 اپریل تا جون 2018ء

    عزیزان گرامی تسلیم تحریری اردو کے پہلے جریدے "سمت" کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ ملاحظہ کریں تازہ شمارہ - سَمت ادھر کچھ عرصے سے ہمارا گوشوں کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے، جس کی وجہ یاد رفتگاں کے تحت مرحومین کو خراج عقیدت کے لئے ہی ضخیم مواد کی فراہمی ہے۔ امید ہے قارئین کو اس کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔...
  10. الف عین

    سمت شمارہ 37، افسانہ نمبر کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیمات ’سمت‘ کے نئے شمارے، نمبر ۳۷، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۸ء کے ساتھ حاضر ہوں۔ http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/ یہ شمارہ افسانہ نمبر ہے۔ اس میں نئے افسانوں...
  11. الف عین

    آن لائن سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے شمارہ ۳۴ کا اجراء

    عزیزان گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب...
  12. الف عین

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    عزیزانِ گرامی ’سمت‘ کے تازہ اور شاید آخری شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۶ء کا یہ شمارہ ’سمت‘ کا بتیسواں شمارہ ہے۔ دیکھیں: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے میں ،یاد رفتگاں کے تحت ، پیغام آفاقی کا ایک بھر پور گوشہ دیا جا رہا ہے۔ جس میں ان کے سوانحی خاکے (صبیحہ حسین) کے علاوہ ان کے...
  13. عزیر اسرائیل

    اردو ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ منظر عام پر

    اردو ریسرچ جرنل شمارہ نمبر (۴) کا آن لائن ورزن شائع کردیا گیا ہے۔ اس شمارے میں اداریہ ہنگاموں کے بیچ کی خاموشی کے علاوہ گیارہ تحقیقی اور تنقیدی مقالے شائع کیے گیےہیں۔ اس شمارے میں اقبالیات پر ڈاکٹر طاہر حمید تنولی (اقبال اکادمی، لاہور، پاکستان)کا مقالہ اقبال اور تصوف : تطبیق کا مسئلہملاحظہ...
  14. نبیل

    دیدہ ور، سہ ماہی آن لائن میگزین

    آج اتفاق سے علی گڑھ اردو کلب کے سہ ماہی آن لائن میگزین دیدہ ور کا ربط ملا۔ ہو سکتا ہے کہ آپ میں کچھ دوست پہلے ہی اس سائٹ کے بارے میں جانتے ہوں۔ معیار اور مواد کے اعتبار سے یہ ایک بہترین سائٹ نظر آ رہی ہے۔ البتہ اس پر اردو متن دکھانے کے لیے پی ڈی ایم ایس جوہر نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسی...
Top