ملکی اور غیر ملکی بہت سے ادارے ہر سطح کے لوگوں کے لیے مختلف علمی کورسز کرواتے ہیں۔ ان میں سے کچھ کی فیس ہوتی ہے اور کچھ بنا کسی فیس کے ہوتے ہیں۔
میں نے ایسے کئی کورسز کیے ہیں اس لیے سوچا کہ محفل میں بھی ان کے بارے میں جب پتہ چلے، شریک کرتی رہوں۔
کسی بھی محفلین کو ایسے کسی کورس کے بارے میں پتہ...
ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف پیش کر رہا ہوں جو مختلف اسلامک کورسز کے لئے آن لائن کلاسز کی سہولت پیش کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ کا نام قرآن ٹیچر ہے، یہ ویب سائٹ دعوت اسلامی نے متعارف کروائی ہے، یہ ایک طرح کی آن لائن اکیڈمی ہے، جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے مختلف اسلامی کورسز میں داخلہ لے کر دینی تعلیم حاصل کر...
ہم سب کو زمانہ طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مستقل نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ مختلف مسائل کے حل تلاش کرنے کے دوران ہم اپنی پہلے سے موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں یا ہمیں نئے میدانوں میں تحقیق کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تحقیق، تعلیم اور سیکھنے کا عمل دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن...