پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو

  1. سید فصیح احمد

    پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو (رحمان فارس)

    پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں کہاں وہ نُور بھرا ماھتاب یعنی تُو بدل گئی ھے بہت...
Top