نئے سال پر شاعری، نیا سال مبارک، امجد علی راجا

  1. امجد علی راجا

    فقط اک سال بدلے گا؟

    استاد محترم الف عین کی خصوصی مہربانی سے نئے سال کے موقع پر کہی گئی غزل قابل اشاعت ہوئی۔ کوئی تلوار بدلے گا تو کوئی ڈھال بدلے گا کھلاڑی ہر کوئی اپنی پرانی چال بدلے گا شکاری گھات بدلے گا پرانے جال بدلے گا کوئی بدلے گا چہرہ اور کوئی کھال بدلے گا کوئی اتنا بتادو قوم کا کچھ حال بدلے گا؟ نہ پھر...
Top