نئے شاعر

  1. ملک محمد اسد

    غزل بعنوان "پاگل" برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک غزل احباب کی خدمت میں تم نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کے بارے پاگل ننگے پاوں ہیں اور تلوار کے دھارے، پاگل اس قدر تیرگی میں کیسے ٹھکانہ ڈھونڈیں؟ کون دیتا ہے فقیروں کو سہارے پاگل عمر بھر کون بھلا ساتھ تمہارا دیتا؟ تم تو بھولے ہو، دیوانے ہو، بیچارے پاگل نقد ڈھونڈے سے جہاں نیند میسر نہ ہوں واں...
  2. ملک محمد اسد

    ایک نظم برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک نظم پیش خدمت ہے، براہ کرم، تعمیری تنقید و اصلاح فرمائیں ماں مجھے نیند کیوں نہیں آتی؟ ماں، مجھے چین کیوں نہیں ملتا؟ ماں، مجھے خواب کیوں نہیں آتے؟ باتیں کرتا ہوں رات بھر لیکن در و دیوار چپ کیوں رہتے ہیں؟ یہ کوئی بات کیوں نہیں کرتے؟ ماں عجب حال ہے مرا کہ مجھے دنیا بھر کی دوائیں کھا کر بھی...
  3. ملک محمد اسد

    چند عروض، برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ دیتی تھی سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر تجھے الفت ہے بندوں سے تو آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں از قلم : ملک محمد اسد
Top