نیٹ ورکنگ

  1. MuhammadAsfand

    نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلومات۔

    نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلومات۔ مصنف: Muhammad Asfand Yar تاریخ: 3:53 بعد دوپہر نیٹ ورکنگ کلاس دوم السلام علیکم آج نیٹ ورک کی کلاس دوم اپلوڈ کی جارہی ہے کلاس 1 کورس کے بارے میں تھی اس کو اپلوڈ کرنا ابھی مناسب نہیں سمجھا۔ اس کلاس میں مندرجہ ذیل چیزوں کے بارے میں بات...
  2. ذوالقرنین

    نیٹ ورنگ میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ہمارے علاقے میں حال ہی میں ڈیجٹل پبلک لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چونکہ میں بھی ان کے عملے کا ایک حصہ ہوں (ملازم نہیں) تو نیٹ ورکنگ کا کام مجھے سونپا گیا ہے۔ میں نے کبھی بڑے پیمانے پر نیٹ ورکنگ نہیں کی ہے۔ اس لیے سوچا کہ کام شروع کرنے سے پہلے دوستوں سے مشورہ کرلوں۔ یہ...
  3. ر

    معلومات درکار ہیں‌برائے NanoStation 2

    السلام علیکم میں‌ ایک کیبل نیٹ ورک چلا رہا ہوں جو کہ اب میں وائرلیس نیٹ ورک پر منتقل کرنا چاہتاہوں میری ایک کمپنی سے بات چیت ہوئی ہے جو کہ مجھے اس کام کے لئے NanoStation 2 کا مشورہ دے رہی ہے ویسے تو وہ مجھے ایک ہفتہ کا ڈیمو دے رہے ہیں‌ کہ اگر سگنل کی کوئی پرابلم ہوئی تو وہ اپنی ڈیوائسز وغیرہ...
  4. ر

    معلومات درکار ہیں : برائے وائرلیس انٹرنیٹ نیٹورک

    السلام علیکم میں ایک کیبل انٹرنیٹ نیٹ ورک چلا رہا ہوں‌ اب میں چاہ رہا تھا کہ کیبل نیٹورک کو وائرلیس نیٹورک میں تبدیل کر لوں میرا نیٹورک ایریا ڈیڑھ سے دو کلو میٹر ہے مجھے معلومات درکار ہیں کہ میں کس کمپنی کی پروڈکٹ استعمال کروں جس سے خرچ بھی زیادہ نا آئے اور سگنل بھی ڈراپ نا ہوں اور مجھے...
  5. رند

    Ccna کے بارے میں مدد درکار

    السلام علیکم سی سی این اے ایک نیٹ ورکنگ کا کورس ہے ہے جو سسکو نامی ایک کمپنی کے طرف سے پیش کیا گیا ہے کیا کوئی بھائی اس کی تفصیلات سے مجھ کو آگاہ کرے یعنی اس کورس کو کرنے کے لئے تعلیم کیا ہونی چائیے ؟ خرچہ کتنا ہوتا ہے ؟ اور پرائیویٹلی ہوجاتا ہے یا کوئی ادارہ جوائن کرنا پڑتا ہے ؟ اس کی کتابیں...
Top