چینی زبان، بول چال، گنتی

  1. کامران عاشر

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چینی زبان شاید دنیا کی مشکل ترین زبان ہے لیکن حقیقت مختلف ہے ، اس زبان کا بول چال اردو سے بھی زیادہ آسان ہے، اس دھاگے میں چینی زبان کی گنتی اور تھوڑا بول چال جو مجھے معلوم ہے سکھایا جائے گا اردو زبان کی گنتی چینی، ویت نامی، انگریزی اور مالے زبان سے زیادہ مشکل ہے...
Top