اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا گیا ہے کہ کیٹرے مکوڑے کھانے سے دنیا بھر میں غذا کی کمی سے نمٹا جاسکتا ہے۔
ادارے نے تجویز کیا ہے کہ کمی سے نمٹنے کے لیے لوگ اپنی اپنی خوراک میں کیٹرے مکوڑے شامل کریں۔
عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کوئی دو ارب افراد کے کھانے میں کیٹرے مکوڑے...
غزل
انحصار کرنے کو تھی بہار کی وحشت
میں نے اور وحشت سے استوار کی وحشت
چاپ جب سلگتی ہو ، آہٹیں سسکتی ہوں
آنکھ میں اترتی ہے ، اشکبار کی وحشت
خامشی کے سرمائے دشتِ جاں میں چھوڑ آئے
اب نئے سفر پر ہے ، کاروبار کی وحشت
بے کلی فغاں کرنے میرے دل تک آپہنچی
اور میں نے مجبوراً ، اختیار کی...