مجھے اس حقیقت کا اچھے سے احساس ہے کہ گزشتہ برسوں سے میرا قلم جمود کا شکار ہے۔ اور باوجود کوشش کے میں کچھ اچھا برا لکھنے سے قاصر ہی رہا ہوں۔ چند برس قبل نئے سال پر ایک تحریر لکھنے کا کام شروع کیا تھا۔ گزشتہ برس وہ بھی نہ لکھ سکا۔ خیر اس برس کے آغاز پر ایک تحریر کسی طرح لکھنے میں کامیاب رہا ہوں۔...
گزشتہ برسوں کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اس سال کے آغاز میں بھی تحریر پیش خدمت ہے۔ اور سابقہ تحاریر کی طرح منتشر الذہنی کی عکاس بھی ہے۔
یہ ہو تم
میٹرک کے دنوں کی بات ہے۔ نئی نئی داڑھی آ رہی تھی، سو ہم جماعتوں سے معتبر نظر آنے کو جوں کی توں چہرے پر موجود رہتی تھی۔سخت، کھردری اور الجھی زلفیں...
دو باتیں
کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں طوطے پکڑنے والے ایک سادہ سا طریقہ استعمال کیا کرتے تھے۔ وہ دو درختوں کے درمیان ایک رسی باندھ دیتے۔ اور پھر اس رسی پر چھوٹی چھوٹی لکڑیاں اَڑا دیتے تھے۔ طوطے ان لکڑیوں پر آکر بیٹھتے ۔ ان کے وزن سے لکڑی الٹ جاتی، اور طوطا اس لکڑی کو سیدھا کرنے کی کوشش میں لگا...
زندگی اللہ پاک کا عظیم عطیہ اور قیمتی امانت ہے ؛اس کا درست استعمال انسان کے لیے دنیوی کامیابی اور اخروی سرفرازی کا سبب ہے اوراس کا ضیاع انسان کو ہلاکت وبربادی کے دہانے تک پہونچادیتا ہے۔ قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پورا حساب دیناہے ؛اس لیے ضروری ہے کہ...
وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ
ہم دنوں کو لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں (القرآن)۔
سب سے پہلے تمام احباب کو سال نو مبارک ہو۔ آج آنکھ کھلی موبائل پر نظر پڑی تو حسب توقع سال نو کی مباکباد اور دعاؤں کے پیغامات منتظر تھے۔ ہمارے ہاں سال نو کا آغاز اسی طرح ہوتا ہے۔ پہلے زبانی...
السلام علیکم ،
کچھ مزید اشعار اور نظموںکے ساتھ حاضر ہوں- یہ اشعار آج سے 2-3 سال پہلے ڈیزائن کیے تھے۔ معذرت کے ساتھ شعرا کے نام میرے پاس موجود نہیںہیں ۔ پر اگر آپ میںسے کسی کے علم میںہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ ہاںیہ یقین دہانی کرتا چلوں کہ انشااللہ جب میںنئے ڈیزائن بناوںگا تو شعرا کے...