اکیسویں صدی کی زندگی میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔اگر یوں کہا جائے کہ اکیسویں صدی کی چمک دھمک بڑی حد تک آئی ٹی سے مشروط ہے تو غلط نہیں ہوگا اس دور کا ہر انسان کسی نہ کسی انداز میں آئی ٹی استفادہ حاصل کر رہا ہے، آج کی مربوط دنیا میں انفرمیشن ٹیکنالوجی کلیدی کردار ادا کر رہی...
برقی موٹر گاڑیاں اورجنگ کے بادل
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن
June 24, 2017 | 12:00 am
برقی موٹر گاڑیاں اور
گزشتہ ایک ماہ میں دو اہم پیش رفت ہوئی ہیں جو قابل توجہ ہیں۔ ٹیسلا( Tesla) کےبرقی موٹرگاڑی ساز ادارے نے امریکی موٹر گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی فورڈ (Ford) کی، مارکیٹ قیمت پرسبقت حاصل کر کےتاریخ رقم...
ٹیکنالوجی کا جنون!
ڈینسی کو دنیا کا سب سے زیادہ ’کنیکٹڈ‘ انسان کہا جاسکتا ہے۔ ۔ فوٹو: فائل
45سالہ امریکی سوفٹ ویئرڈیولپر کرس ڈینسی کو ٹیکنالوجی کے استعمال کا اتنا جنون ہے کہ اس نے اپنے جسم سے متعدد سینسرز اور آلات منسلک کر رکھے ہیں جن کے ذریعے وہ اپنی ہر جسمانی اور ذہنی سرگرمی اور گردوپیش کے...
بھولتے کو گوگل کا سہارا
ٹیکنالوجی رحمت یا۔۔۔
یوں تو ہم ٹیکنالوجی کو رحمت ہی سمجھتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ یہ ہمیں ناکارہ کرنے کے لئے ہی بنائی گئی ہے۔
جب سے ہم ایم ایس ورڈ پر لکھنے لگے ہیں تب سے ہاتھ سے لکھنا اتنا مشکل لگتا ہے کہ پوچھیں مت۔ پھر نہ لکھنےکی وجہ سے تحریر بھی کافی...
سٹینفورڈ جامعہ کے چند پروفیسرز کی طرف سے مختلف فری کورسز آفر کیے جارہے ہین جن ایک کورس ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ(
Technology Entrepreneurship) کا ہے۔یہ کورس کل 15 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔
میں تو پہلے سے ہی داخلہ لے چکا ہوں۔اب مزید دوستوں کا انتطار ہے تاکہ مل جل کر سیکھا جاسکے
کورس کا لنک یہ رہا...
کراچی: پاکستان گوگل کے لئے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی، پاکستان میں اشتہارات کی مارکیٹ50 کروڑ ڈالرزہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اشتہاری مارکیٹ میں گوگل کا 1.3 فیصد حصہ ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دس ویب سائٹس میں سے 4 گوگل کی ہیں، گوگل حکام کے مطابق...
میں نے ایک سال قبل یہ ویڈیو دیکھی تھی آج پھر نظر سے گزری تو سوچا یہاں شئیر کردوں۔پوری ویڈیو دیکھیے اور اپنا نقطہ بیان کریں کہ آپ اس ایجاد کو کتنا متاثر کن پاتے ہیں
دنیا جدیدیت کی طرف سفر کر رہی ہے اور روز بروز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔ انسان نے اپنی آسانی کے لئے کروڑوں ذرائع تلاش کر لئے ہیں۔ انسان اب زمین سے خلاءکی طرف کامیابی سے سفر کر رہا ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بدولت روابط آسان ہو گئے ہیں، لوگ ایک ہی جگہ بیٹھے بیٹھے پوری دنیا سے بات کر سکتے ہیں۔...
پاکستان بجلی کی کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ عام ہے۔ ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں ہی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ہر مہینے دو مہینے بعد حکومتی بیان سننے میں آتا ہے کہ رواں سال کے فلاں مہینے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی جائے گی اور پھرکوئی نئی وجہ بتا دی جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہماری...
ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں پھولوں...
از سن نیوز
گوگل ارتھ کے 3Dویو میں اپنے خاوند کی گاڑی کو کسی دوسری خاتون کے گھر کے سامنے کھڑی دیکھ کر خاتون نے طلاق کا دعوی دائر کردیا۔ جبکہ اس کے خاوند نے بزنس ٹرپ پر ہونے کا بہانہ کیا تھا۔
لگتا ہے خاوند ہرجانے کا دعوی کرے گا۔ جبکہ گوگل نے اس صورتحال سے بچنے کے لئے تصاویر میں کانٹ چھانٹ شروع کر...
ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل
ایک بہت مشہور مقولہ ہے کہ : ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
پتھر کے زمانے سے ترقی کرتے ہوئے ، انسان جب سے لوہے کے زمانے میں آ پہنچا ہے تو ضروریاتِ زندگی نے ایجادات کا ایک ایسا تابناک سلسلہ شروع کیا جسے ٹیکنالوجی کا سنہرا دَور قرار دیا گیا ہے۔
جب ضرورت محسوس ہو تو بس سات...
نوٹ: ابنِ سعید اور باقی ارکان کو کھلی اجازت ہے کہ اس مضمون میں مضموننگاری کی غلطیاں نکالیں مگر ساتھ یہ خیال رکھیں کہ پچھلے پندرہ سالوں میں میرا پہلا اردو مضمون ہے۔
ٹیکنالوجی اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کچھ لوگوں کا تو کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ہی ہے جو ہمیں جانوروں سے ممیز کرتی ہے۔ اگرچہ...