14 فروری کو محفل کا تیسرا تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس کا عنوان "ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل" تھا۔ بالآخر یہ مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا، لیکن اس مقابلے میں صرف تین لوگوں نے حصہ لیا۔ جن کے درمیان مقابلہ یقیناً سخت ہو گا۔ آپ حصہ لینے والوں کے مضامین نیچے دئیے روابط پر پڑھ سکتے ہیں:
1- زیک ...
ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل
ایک بہت مشہور مقولہ ہے کہ : ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
پتھر کے زمانے سے ترقی کرتے ہوئے ، انسان جب سے لوہے کے زمانے میں آ پہنچا ہے تو ضروریاتِ زندگی نے ایجادات کا ایک ایسا تابناک سلسلہ شروع کیا جسے ٹیکنالوجی کا سنہرا دَور قرار دیا گیا ہے۔
جب ضرورت محسوس ہو تو بس سات...
نوٹ: ابنِ سعید اور باقی ارکان کو کھلی اجازت ہے کہ اس مضمون میں مضموننگاری کی غلطیاں نکالیں مگر ساتھ یہ خیال رکھیں کہ پچھلے پندرہ سالوں میں میرا پہلا اردو مضمون ہے۔
ٹیکنالوجی اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کچھ لوگوں کا تو کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ہی ہے جو ہمیں جانوروں سے ممیز کرتی ہے۔ اگرچہ...
عجائب خانہ
یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میںسجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی بات ہے جب ملک ہوا کرتے تھے ۔۔ ملک ؟۔ہاں ملک ۔۔۔یہ ورچوئل سوسائیٹیز تب ابھی ارتقائی مراحل میں تھیں۔۔۔لوگ زمین کے اس ٹکڑے کے حوالے سے جانے جاتے تھے...
اب تک دو تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ جس میں پہلے کی بنسبت دوسرے میں کم لوگوں نے حصہ لیا تھا۔ امید ہے اس بار زیادہ لوگ حصہ لیں گے۔ مقابلہ میں حصہ لینے سے نتائج تک کی معلومات آپ اس تھریڈ پر دیکھ سکتے ہیں۔
ہمارا نیا موضوع ہے: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل
اس موضوع پر آپ کو کسی قسم کی کوئی قید نہیں...