دوستو!اس دھاگے میں آپ نے منفرد نام شئیر کرنے ہیں یعنی ایسے نام جو آپ نے پہلے کبھی نہ سنے ہوں یا بہت ہی کم سنے ہوں
یہ دھاگہ شروع کرنے کی "انسپریشن" میں نے "اردو وی او اے" کی ریڈیو سروس کی ٹیم میں شامل خاتون "بہجت جیلانی" کے نام سے لی
ایک انٹرنیٹ سرچ کے مطابق "بہجت" عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے...