نان
اجزاء
میدہ : ایک کلو
نمک : آدھی چائے کی چمچ
خشک خمیر : ایک پیکٹ (50 گرام)
نیم گرم دودھ : آدھا کپ
دہی : آدھا کپ
پھینٹے ہوئے انڈے : دو عدد
پگھلا ہوا مکھن: 1/4 کپ
زیرہ (اگر آپ کو پسند ہے تو): ایک چمچ
نیم گرم پانی : حسبِ ضرورت گوندھنے کے لیے۔
ترکیب:
* میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس...