پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا۔ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟
(آصف محمود)
ذرا فواد چودھری کا موقف دیکھیے ، وہ فرماتے ہیں :
" ہم ناصر کھوسہ کا احترام کرتے ہیں ۔ وہ ایک عزت دار انسان ہیں تاہم وزارت اعلی کے امیدوار کو متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ۔ ناصر کھوسہ کا اس وقت انتخاب موزوں نہیں ہے‘‘...