،ناصرمحمود

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    السلام و علیکم، ناصر محمود خالد کی ایک غزل پڑھی ۔ بہت پسند آئی ، سوچا آپ سے شیئر کر لوں اور اسی بہانے میری پہلی پوسٹ بھی ہو جا ئے گی۔ غزل ہم ڈھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے مرتے ہیں، ذرا سانس تو لیں چَین سے پہلے دُھندلا سا تصور ہے تیرے شوخ بدن کا کُچھ بیضوی اشکال ہیں ، قوسین سے پہلے یہ...
Top