بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج 12 بجے کے بعد 14 اگست کی گھنٹیاں بجنی شروع ہوں گی۔ اور خوشی کی ایک موجِ مسلسل پاکستان پر چھائی ہوگی کہ آج یہ آزادی کا دن ہے۔ اس بات کو اسی حد تک سوال پوچھ کر ختم کرتا ہوں کہ کیا واقعی ہم آزاد قوم ہیں؟
میں نے کچھ عرصہ پہلے یہاں اور القلم پر نستعلیق کے حوالے سے ایک...