نکاح

  1. سید رافع

    صلح نامے سے صلح نامے تک

    ابھی کچھ دنوں قبل ایک مبلغ کا گھریلو مسائل پر جذباتی بیان بلکہ اپیل سننے کا اتفاق ہوا۔ معاشی کمزوری اور زمانے کے دجل نے ہر ہر مرد و عورت کو اپنے شکنجے میں مختلف اندازسے جکڑا ہوا ہے۔ جب نکاح ہوتا ہے تو سمجھ لیں کہ مرد، عورت، مرد کے گھر والے اور عورت کے گھر والوں کے درمیان ایک صلح نامہ تحریر ہوتا...
  2. ام اویس

    حق مہر

    مہر کسے لہتے ہیں ؟ خالق کائنات نے انسان کو جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا۔ مرد کے لیے عورت اور عورت کے لیے مرد کی ضرورت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ ہر معاشرے میں اس ضرورت کو پورا کرنے کے مختلف طریقے رائج ہیں۔ اسلام میں نکاح کے ذریعے مرد و عورت کے درمیان مضبوط عہد قائم کیا جاتا ہے۔ اس...
  3. ام اویس

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    شادی پر بلاوے کے لیے دعوتی کارڈ دینا اب ایک روایت بن چکی ہے اور شادی کی تقریبات کا لازمی حصہ بھی ۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا شاید کچھ عرصہ بعد یہ روایت بھی آن لائن دعوت کارڈ یا میسج وغیرہ میں بدل جائے ۔ کچھ عرصہ پہلے تک شادی کے دعوت نامے کا مضمون زیادہ تر اردو زبان میں ہوتا تھا لیکن آج کل جو بھی...
  4. اظہرعباس

    مجھے جہیز چاہیے

    مجھے جہیز چاہیے جہیز کا نام سنتے ہی لڑکے والوں پر اک عجیب سا تاثر چھوڑتا ہے کیونکہ جہیز کا مطالبہ لڑکے والوں کی طرف سے ہی کیا جاتا رہا ہے۔ لڑکی کے ماں باپ اپنی بچی کو پال پوس کر جوان کرتے ہیں ، پڑھاتے لکھاتے ہیں، اچھی تربیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس کے نصیب کو اچھا کرے اس کو سسرال...
  5. محمد اجمل خان

    معیار

    . معیار بڑے بڑوں کو دیکھا ہے۔ سارے اسلام ایک طرف رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جب بات آتی ہے اپنے بچوں پراور خاص کر شادی بیاہ کے موقعوں پر ... وہاں اسلام نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر وقت سنت و بدعت کی باتیں کرنے والے بھی ... وہاں نہ سنت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی بدعت کو ... وہاں فرمانِ نبی ﷺ یاد نہیں آتا ... اور...
  6. محمد اجمل خان

    اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سالانجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سوچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے ‘‘ سے...
  7. ع

    بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ہوگی

    ابھی الوداع مت کہو دوستو نہ جانے کہاں پھر ملاقات ہو بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ہوگی خوابوں ہی میں ہو چاہے ملاقات تو ہوگی یہ پیار میں ڈوبی ہوئی رنگین فضائیں یہ چہرے، یہ نظرئیں، یہ جواں رت یہ ہوائیں ہم جائیں کہیں ان کی مہک ساتھ تو ہوگی پھولوں کی طرح دل میں بسائے ہوئے رکھنا یادوں کے چراغوں...
  8. زیک

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    پچھلے ماہ ایک سعودی جج نے ایک 8 سالہ لڑکی اور 47 سالہ آدمی کے درمیان نکاح کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔ منسوخی کی درخواست لڑکی کی ماں نے دی تھی۔ جج کے مطابق ماں اپنی بیٹی کی لیگل گارڈین نہیں ہے۔ ماں اور باپ میں علیحدگی ہو چکی ہے اور بقول ماں کے وکیل کے باپ نے اپنے قرضے ختم کرانے کے لئے بیٹی کی...
Top