ہپناٹزم

  1. ساقی۔

    سیلف ہپناسس

    سیلف ہپناسس (عمل تنویم، یا آٹو سجیشن) کے بارے میں اگر کسی نے تجربہ کیا ہو تو شیئر کریں۔نیز اس کا طریقہ کار فوائد ، نقصانات،اور عرصہ مدت کے بارے میں بھی بتائیں۔ روحانی بابا نایاب بھائی فیصل عظیم فیصل اور دوسرے قابل احترام اراکین جو اس علم سے واقفیت رکھے ہوں
  2. فیضان الحسن

    دنیائے خیال

    میں نے ٹیلی پیتھی اور اس کے ساتھ ہی اس کی دیگر شاخیں مسمریزم ہپنو ٹیزم وغیرہ کے بارے میں سن رکھا ہے ہپنو ٹیزم کی حد تک تو میں کر بھی لیتاہوں مگر اس بات کو بھی کافی وقت بیت چکا ہے بات کچھ اس طرح کی تھی کہ انسان کا خیال اپنی ایک دنیا رکھتا ہے اور اس دنیا سے کچھ لوگ متعارف ہوتے ہیں جبکہ کچھ انجان...
Top