قیادت کے اہم ترین گیارہ اوصاف:
نبی آخر الزماں صلی الله علیہ وآلہ وسلم ان اوصاف کا بہترین نمونہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱- دیانت و امانت: دیانت و سچائی کی شہرت حاصل ہونا ، مثالی نمونہ بننا
۲- حکیمانہ سوچ کے ساتھ منزل کا تعین کرنا اور پُرجوش ترغیب کے ساتھ منزل کی طرف گامزن کرنے پر آمادہ کرنے کی صلاحیت...