نذر صابری

  1. الف نظامی

    مرکز کا سوئے قوس سفر کیسا لگے گا

    مرکز کا سوئے قوس سفر کیسا لگے گا دریا کا سوئے تشنہ گزر کیسا لگے گا جو پہلی ہی منزل میں تھا مسجود ملائک معراج کی شب کو وہ بشر کیسا لگے گا افلاک کی یخ بستہ و بے رنگ فضا میں بجتا ہوا جذبوں کا گجر کیسا لگے گا سدرہ پہ یہ جبریل امیں سوچ رہا ہے امت کے تہِ پا مرا پر کیسا لگے گا رہتے تھے جو آغوش...
  2. الف نظامی

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    ایک اور موقع پر حریم ادب میں حاضر ہوا تو یوسف ظفر رونق افروز تھے۔ مختلف مسائل تصوف پر گفتگو ہو رہی تھی۔ یوسف ظفر بات بات پر کشف المحجوب کا حوالہ دے رہے تھے اور مجھے یوں لگ رہا تھا کہ پوری کتاب ہی انہیں حفظ ہے۔ یوسف ظفر اور مسائل تصوف! عجب سا لگا۔ میری حیرت پر انہوں نے خود ہی گرہ کشائی کرتے ہوئے...
  3. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اٹک کے معروف صوفی بزرگ،حضرت غلام محمد نذر صابری کے سانحہ ارتحال پر ایک تاثراتی تحریر یہ تحریر فروغ نعت اٹک کے تیسرے شمارہ میں شامل ”گوشۂ نذر صابری،، میں شائع ہوئی نذر صابری نے تحقیق و تاریخ کے علاوہ فن شعر گوئی ، تذکرہ نگاری اور ملفوظ نگاری شہرت حاصل کی =========== رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر...
  4. الف نظامی

    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا --- طرحی نعتیہ مشاعرہ

    طرحی نعتیہ مشاعرہ "میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا" (نور بریلوی) تاریخ: 19 اپریل ، 1985 ء بروز جمعہ مقام: مولانا اذکار الحق کی اقامت گاہ صدارت: پروفیسر زاہر حسن فاروقی شعراء: ساجد حسین ساجد ، سعادت حسن آس ، شاکر القادری ، اصغر بریلوی ، اختر شادانی ساجد حسین ساجد خاکِ نعلین ہوئی سرمہ میری...
  5. امر شہزاد

    عاشقی میں کہاں گزند نہیں

    عاشقی میں کہاں گزند نہیں عشق شاخِ نبات و قند نہیں گر نہ شامل رضائے جاناں ہو ہجر سے وصل سر بلند نہیں آپ کا ہر ستم گوارا ہے ہاں مگر تابِ زہر خند نہیں بن بندھے سب اسیر ہیں اس کے زلف جیسی کوئی کمند نہیں عشق سود و زیاں سے فارغ ہے یہ گرفتارِ چون و چند نہیں سہ رہے ہیں خوشی سے تیرِ...
Top