سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلنے جانے والے اکلوتے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پریزینٹر نے ریفری کی بات کے الٹ ٹاس کا فاتح ویرات کوہلی کو قرار دے دیا۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی خبر
اس صورتحال کو وڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے،جب ریفری ہاتھ سے اشارہ کرتے ہی رہ گئے۔