نفس امارہ

  1. عبدالرزاق قادری

    خو اہشات نفس اور توبہ

    خو اہشات نفس اور توبہ از قلم عبدالرزاق قادری انسانی خو اہشات ختم نہیں ہو تیں ۔جب انسان خواہشوں کے پیچھے بھاگنا شروع کر دے تو کہا جاتا ہے کہ یہ بندہ نفس کا غلا م بن گیا ہے ۔ بزرگوں نے نفس کی تین مختلف ناموں سے تقسیم بتائی ہے ۔ جب کوئی بندہ اپنے نفس کے کہنے پر بُرے کام کرنا شروع کر دیتا ہے اور...
Top