السلامُ علیکم
میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں
جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟
امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا
والسلام
بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے
potrace.sourceforge.net
eps بنانے میں میرا تجربہ یہ تھا کہ پہلے نفیس نستعلیق کے تمام ترسیمہ جات کی بٹ میپ تصاویر بنائیں اور پھر ان تمام تصاویر کو eps میں تبدیل کرنے کے لیے potrace استعمال کیا ۔
اس کی کمانڈ یہ ہے:
potrace e:\data\*.*
data کے...
آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
نوکیا کے E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
کچھ عرصہ پہلے
متن رینڈر کرنے کا دورانیہ معلوم کرنے کا اطلاقیہ لکھا تھا۔
آج اس کی مدد سے نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔
رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق
7.72 سیکنڈ...