نیلا ساند

  1. نیرنگ خیال

    نیلا ساند

    اسلام آباد سے کوٹلی ستیاں کے لئے نکلیں تو کوٹلی سے قریب 25 کلومیٹر پہلے الٹے ہاتھ پر ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہے "نیلا ساند"۔ اس جھرنے کی خوبصورت تو بے مثال ہے ہی۔ ساتھ میں پیراکی حضرات اس کے تالاب میں کلف جمپنگ کا شوق بھی پورا کر سکتے ہیں۔ کوآرڈینیٹس: 33°39'39"N 73°23'4"E دوستوں کے ساتھ ارادہ...
Top