فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔
ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔
https://maladiecoronavirus.fr/se-tester
ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی...