اس دھاگے کی وجہ تسمیہ ہے یہ دھاگہ
اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم
ایک پائتھون سکرپٹ میرے ہاتھ بھی لگا ہے جو اردو ٹیکسٹ سے جملے کشید کرتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ایک امریکی نے لکھا ہے جو بروکلین میں ہی رہتا ہے اور اردو نہیں جانتا بلکہ کوڈ لکھ کر متفسر بھی ہے کہ اردو جملے کے اختتام کے لیے...