ویسے تو خوشی ناپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے لیکن بدھ کے روز اقوام متحدہ کے سسٹین ایبل سلوشن نیٹ ورک اور دی ارتھ انسٹی ٹیوٹ، کولمبیا یونیورسٹی کی جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ دنیا کے کون سے ممالک ایسے ہیں جن کے عوام خوش ہیں اور اُن کی خوشی کی وجہ کیا ہے۔
گذشتہ سال سوئٹزر لینڈ...
ڈنمارک (جنگ نیوز) ڈنمارک میں جانوروں کے اسلامی اور یہودی طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔حکومت کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں جانوروں کے حقوق مذہب سے پہلے آتے ہیں۔ڈنمارک کے وزیر خوراک و زراعت ڈین جارگینسن نے کہا کہ پابندی ڈنمارک میں جانوروں کے حقوق سے متعلق اداروں کی کوششوں کے بعد عمل میں...
بیٹیاں پھول ہیں۔۔۔۔
(صدف مرزا - ڈنمارک)
جناب محمود شام کی اثر آفریں نظم سے متاثر ہو کر۔۔۔۔۔۔
بیٹیاں پھول ہیں۔۔۔۔
اور پھول کے مقدر میں
بالآخر بکھرنا ہے
انہیں تو بس مہکنا ہے
سجا دو سیج پر چاہے
چڑھا دو یا مزاروں پر
سہرے میں انہیں گوندھو
لگا دو یا کہ مدفن میں
انہیں تو رنگ بھرنا ہے...