نماز

  1. محمداحمد

    نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ

    نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ ہم سب ،اشیاء کو دیکھتے ہیں۔ لیکن ہر شخص کا دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے ۔ دیکھنے کا یہ انداز دراصل زاویہءنگاہ ہوا کرتا ہے ۔ ہم کسی بات کو جس نظر سے، جس پہلو سے یا جس زاویے سے دیکھ رہے ہیں، ہمیں وہ بات اُسی طرح نظر آتی ہے۔ ہم اچانک آ جانے والی برسات کو دیکھ کر...
  2. Gulmaily

    خطیبوں کی بے احتیاطیاں

    میرے پسندیدہ مضمون سےایک اقتباس خطیبوں کی بے احتیاطیاں رمضان المبارک میں سرکاری دفتری اوقات سات سے ایک بجے تک تھے، ہمارے ہاں آٹھ سے دو۔ جمعے کے روز بارہ بجے۔ اس لئے ہمارے لئے اپنے علاقے کی مساجد میں جمعہ پڑھنا ممکن ہوگیا۔ جس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں، اس میں جمعہ جلدی ہوجاتا ہے، اس لئے قاری صاحب...
  3. محمد اجمل خان

    کامیابی کی طرف آؤ

    انسان کامیابی چاہتا ہے۔ اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ ) حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
  4. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
  5. آصف اثر

    خلا میں نماز کیسے پڑھیں اور روزہ کیسے رکھیں؟

    ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے 9 روزہ خلائی...
  6. محمد فہد

    مسجد کے آداب

    مساجداﷲ کا گھر ہیں اور توحید کا گہوارہ ہیں وہاں اﷲ کے سوا کسی اور کو پکارنا جائز نہیں۔مساجد کی عزت اور تعظیم کے لیے کچھ آداب کو پیش رکھنا ضروری ہے۔ ١۔مساجد میں داخل ہوتے وقت دایاں پاؤں پہلے اندر رکھنا چاہیے اور یہ دعاپڑھنی چاہے۔ "اللَّهُمَّ افْتَحْ لي أبْوابَ رَحْمَتِك" یااﷲ میرے لیے اپنی رحمت...
  7. محمداحمد

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    السلام علیکم، ہم میں سے اکثر لوگ نماز میں وسوسوں کا شکار رہتے ہیں اور ہمارا نماز میں دھیان نہیں لگتا۔ طرح طرح کے خیالات آتے ہیں اور بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ ہم نے کتنی رکعت پڑھی ہیں اور کتنی پڑھنی باقی ہیں۔ یعنی نماز میں جو حاضری ہوتی ہے وہ غیر...
  8. عبدالقدیر 786

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایسی کون سی جگہ ہے جہاں بڑے سے بڑا مفتی بھی نماز پڑھائے تو نہیں ہوگی

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایسی کون سی جگہ ہے جہاں بڑے سے بڑا مفتی بھی نماز پڑھائے تو نہیں ہوگی جی ہاں ایسی جگہ دنیا میں موجود ہے اور ایسا نہیں ہے کہ وہ جگہ پاک نہیں ہے نعوذ باللہ وہ جگہ بے حد پاک ہے پر پھر بھی وہاں نماز نہیں پڑھی جاسکتی جس کو پتا ہے وہ دیڈیو کو نہ دیکھے ہاں اگر آپ کو اس بارے...
  9. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    بخاری میں ایک روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ حجرت سے پہلے فرض نماز 2، 2 رکعت تھی مگر حجرت کے بعد حضر کی نماز چار چار رکعت کر دی گئی جبکہ سفر کی 2 رہنے دی گئی۔ کوئی استاد محترم یہ بتا سکتے ہیں کہ (پہلے سوال میں) فجر کی رکعات 2 کیوں ہیں۔ کسی مستند روایت سے سمجھایا جائے۔ اگر کسی کی نظر میں بخاری کی یہ...
  10. ناصر علی مرزا

    کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

    ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے " ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی" پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا : ایک شخص اسلام...
  11. محمد ارمغان

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟ ایک دِن دُکان پر کچھ سامان لینے گیا، وہاں پہلے سے موجود ایک گاہک کھڑا تھا، اُس نے دو کلو آٹا لیا پھر کہا کہ مجھے آدھا کلو چاول بھی دے دو۔ دُکاندار نے شاپر (پلاسٹک لفافہ) میں چاول ڈالے اور تولنے کے لیے وزن والے کنڈے پر رکھ دیا لیکن وہ پلڑا جھکا...
  12. کاشفی

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ابوجا… افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی ، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کرکے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات...
  13. ام نور العين

    مرد ہو کر ۔۔۔

    ہمارے معاشرے میں مردانگی کے عجیب معیار مقرر ہیں نجانے یہ کہاں سے مستعار لیے گئے ہیں لیکن یہ جانے مانے قوانین بن چکے ہیں ہم اکثر اس قسم کے جملے سنتے ہیں : ’’ تم مرد ہو کر عورتوں کی طرح رو رہے ہو؟ ‘‘ ’’ تو مرد ہو کر ڈر رہا ہے یار ؟‘‘ ’’ارے تم مرد ہو کر خود کھانا پکاتے ہو؟ ‘‘ میں...
  14. میم نون

    آخر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہماری شفٹ کو شروع ہوئے تقریباً آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا اور ہم آرام سے بیٹھے بات چیت کر رہے تھے، ہمارے کام میں بس یہی دعا ہوتی ہے کہ کوئی کام نہ آئے، اس لئیے نہیں کہ ہم کرنا نہیں چاہتے بلکہ اس لئیے کہ اگر کوئی فون نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔ ہم باتیں...
  15. محمد شکیل عطاری

    اوقات الصلوة سافٹویئر اب آئی فون پر

    اوقاتِ صلوة آئی فون ایپ آئی فون، آءی پوڈ ٹچ اور آءی پیڈ ایک مفید سافٹویر جہاں اآپ درج ذیل سہلیات حاصل کر سکتے ہیں... صلوة ٹاءمز اپنے شہر کے لءے اوقاتِ نماز اآسانی سے تلاش کریں سمتِ قبلہ آپ کے موباءل پر بطور قطب نما کام کرتی ہے۔ اس قطب نما کے ذریعے درست ترین سمتِ قبلہ معلوم کریں اور نماز درست...
  16. محمد شکیل عطاری

    نماز ٹائمنگز ایپلیکیشن برائے موبائل فونز

    اوقاتِ نماز اطلاقیہ برائے موبائل فونز یہ موبائل فونز کے لئے اوقاتِ نماز کے لئے اطلاقیہ ہے۔ یہ سینکڑوں ممالک کے ہزاروں شہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ تمام J2ME (CLDC 1.1/MIDP.2.0) اینایبلڈ ڈیوائسز کے لئے سپورٹڈ ہے۔ http://dawateislami.net/namaz/mobile/download
  17. محمد شکیل عطاری

    اوقات الصلوۃ سافٹویئر

    اوقات الصلوۃ سافٹویئر اس سافٹویئر میں ہے دنیا کے 2.7 ملین مقامات کے لئے اوقاتِ نماز مع سمتِ قبلہ۔ اذان سیٹنگز وغیرہ۔۔۔۔۔ دو ورژنز میں دستیاب ہے: lite version full version http://dawateislami.net/application/downloads
  18. کاشفی

    یادہانی - آئیں ہم سب نماز ادا کریں اس سے قبل کہ ہماری نماز ادا کی جائے۔

    یادہانی - آئیں ہم سب نماز ادا کریں اس سے قبل کہ ہماری نماز ادا کی جائے۔ http://www.youtube.com/watch?v=vo6AzmHaXYI
  19. باذوق

    نماز نبوی (ص) : صحیح احادیث پر مبنی کتب / download

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نماز نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) : صحیح احادیث پر مبنی کتب صحیح احادیث پر مبنی " نمازِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) " سے متعلق چند اہم کتب (pdf e-books) : نمازِ نبوی (مولف: علامہ ناصر الدین البانی) :: download نمازِ نبوی (مولف: شفیق الرحمٰن) :: download نمازِ نبوی...
Top