عورتوں کی مساجد میں حاضری
کسی شی کا حکم دو قسم کا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔اول :ذاتی ،دوم:عرضی
ذاتی :جو نفس ذات کے اعتبار سے ہو
عرضی :جو کسی خارجی عارضے کی وجہ سے ہو
تمام احکام جو سد ذرائع کیلئے دیے جاتے ہیں ،اسی قسم دوم سے ہوتے ہیں
یہ دونوں قسمیں بعض اوقات نفی و اثبات میں مختلف ہوتی ہیں ،مگر ہر گز...