ایک وقت تھا کہ عید سے ایک دن پہلے چینلز اور اخبارات سے خبر جاری ہوتی تھی. کہ صدرِ مملکت فلاں شہر کی فلاں مسجد میں نماز ادا کریں گے. وزیرِ اعظم فلاں شہر کی فلاں مسجد میں، فلاں پارٹی کے رہنما فلاں شہر کی فلاں مسجد میں.
اور پھر ان رہنماؤں کی عید کے بعد عوام سے گلے ملنے کی اور گھلنے ملنے کی خبریں...