ہانگ کانگ سٹی میں داخلے کے لئے بچوں سے زہانت کا ایک سوال پوچھا گیا جو اکثر بچوں نے 20 سیکنڈ کے اندر حل بھی کر لیا۔ کیا آپ یہ آسان سوال حل کر سکتے ہیں۔؟
اس پارکنگ میں جس جگہ یہ گاڑی کھڑی ہے اس پارکنگ سپیس کا نمبر کیا ہے؟
ایک ای-بک کی ٹائپنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں میں چاہتا ہوں کہ جب میں اعداد (numbers) ٹائپ کروں تو وہ انگریزی (1,2,3) کے بجائے اردو میں دکھائی دیں۔ اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔
منتظر