نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش
اجزاء
1- چاول حسب ضرورت مثلا ایک گلاس
2- کالی مرچیں حسب ذائقہ
3- پیاز ایک
4- چکن کیوب ایک یا حسب ذائقہ نمک
5- پانی چاولوں کی نسبت ڈیڑھ گنا مثلا اگر چاول 1 گلاس ہیں تو پانی ڈیڑھ گلاس
6- آئل یا گھی تھوڑا سا جس میں کٹا ہوا پیاز...