ماں
’’ماں اور خدا وہ ہستیاں ہیں جن کی محبت، رحمت اور شفقت بے حساب ہوتی ہے۔ اس دنیا میں خدا تعالیٰ کے احکامات کی روز نافرمانی ہوتی ہے۔ لوگ اس کی ذات کو ماننے سے انکاری ہوتے ہیں مگر کیا وہ انہیں روزی دینا بند کردیتا ہے؟ کیا چشمے سوکھ جاتے ہیں؟ کیا اناج کا قحط پڑجاتا ہے؟ نہیں نا! وہ اپنے نافرمان...