نقصان

  1. عبدالقدیر 786

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 2

    وہ نیچے کی طرف جانے کے بجائے اس منزل کی کھڑکی پر جاگرا اور وہاں سے لڑھک کر پہلی منزل کے ایک کمرے میں کھڑکی کے قریب بچھائے گئے ایک صوفے پرجاپڑا۔ یوں اس کی جان بچ گئی۔ قانونِ ثقلِ اجسام نیز عقل و فہم کے استدلال کی رُو سے اسے ہلاک ہو جانا چاھئیے تھا لیکن شاید آپ کو اس بات کا یقین نہ آئے کہ اُسے صرف...
  2. اجمل خان

    شرک تمام نیک اعمال کو ضائع کر دیتا ہے

    شرک تمام نیک اعمال کو ضائع کر دیتا ہے خواہ نیک اعمال کرنے والا کویٴ بھی ہو. قُلْ أَفَغَيْرَ اللَّ۔هِ تَأْمُرُونِّي أَعْبُدُ أَيُّهَا الْجَاهِلُونَ ﴿64﴾ وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ...
  3. جاسم

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ: - سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15 فیصد دھواں سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے ، باقی 85 فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اسے Passive Smoking...
Top