نیپرا

  1. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    پاکستان میں بجلی خریدنے والے صارفین ایک مدت سے ناجائز بلنگ کی زد میں ہیں۔ بالخصوص کراچی الیکٹرک نے ہر طرح کی ناجائز بلنگ کو رواج دیا ہوا ہے۔ ذیل میں کچھ تفصیل درج کی جا رہی ہے۔ نرخ سلیب کے اعتبار سے: کے الیکٹرک نے نرخ سلیب کے حساب سے رکھے ہوئے ہیں۔ سو یونٹ والوں کے لئے کچھ ریٹ ہے، دو سو والوں...
  2. الف نظامی

    بجلی کی قیمت میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ،نئی قیمت کا اطلاق ماہ جولائی میں صارفین کے بلوں پر ہو گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا)حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نیپرا میں ہونے والے اجلاس میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی...
  3. الف نظامی

    نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

    نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو ٹیرف پر نظرثانی کی درخواست نہیں کرسکتی، نیپرا نے بھی اپنے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ نیپرا نے 200...
  4. الف نظامی

    فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ؛خیبر پختونخوا

    وزارت پانی وبجلی نے خیبر پختوانخواکی عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کرلی ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختوانخواکی عوام سے تین سال کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق نیپرافیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا طریقہ وضع کرے ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم کم ازکم 10 اقساط...
  5. الف نظامی

    صارفین کی آگاہی کے لیے بجلی بلوں پر قیمت اور سبسڈی ریٹ درج

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں پر نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت ، سبسڈی ریٹ اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت درج کرنا شروع کر دی ہے۔ بل کے اعداد و شمار کے اندراج کا مقصد صارفین کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔
  6. الف نظامی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کردی ہے، قیمت میں کمی مارچ کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے...
  7. حسیب نذیر گِل

    بجلی کا یونٹ 6.20 پیسے مہنگا کرنیکی درخواست

    منبع
Top