شاپر اور محبت کے بارے میں آپ لوگوں کو نیرنگ خیال بھائی خود بتائیں گے۔۔۔۔
ہم صرف آج کی نشست کا احوال پیش کرنے جارہے ہیں
"مروا دتا مشیراں " تو آپ نے پڑھ ہی لی ہو گی
اب اس کی وجہ بھی نوش فرما لیں ۔۔۔ہوا کچھ یوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکرمی و محترمی چیمہ صاحب اور کوچہ نیرنگاں کے تگڑے پہلواں ایک ہی صف...
منہ میں ہے جو اک زبان
ہے خدا کی اعلیٰ شان
اس میں ہڈی ہے نہ بال
ہیئت اس کی بے مِثال
یہ ہے نعمت عالی شان
منہ میں ہےجو اک زبان
یہ ہے نعمت عالی شان
منہ میں ہے جو اک زبان
یہ بھلی تو سب بھلے
یہ بری تو سب برے
خوش گمان و بد گمان
منہ میں ہے جو اک زبان
پہلے خوب تولیے
اس کے بعد بولیے
لفظ لفظ اِمتحان
منہ...
منظر اول:
مسافر اور نیرنگ کے راز و نیاز سفلی فورس بھیجنے سے پہلے
مسافر: یہ منا ہتھیار کونسا استعمال کرتا ہے؟
نیرنگ: ہر شاعر کے نام کی بندوقیں ، پستول اور تیر کمان بنا رکھے ہیں۔ مشہور شاعروں کے اشعار کے میگزین اور گولیاں بنا رکھی ہیں۔
ہر غزل کی زمین پر ایک توپ نصب کر رکھی ہے
ہر بحر کے مطابق...