کل پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے مابین ملاقات ٹھہری۔
ہمارے 'رہنما' نواز شریف نے نہ تو بلوچستان میں ہندوستانی مداخلت کی بات کی اور نہ ہی کشمیر کے دیرینہ معاملے کو حل کرنے کی۔
اسی لئے:
ملاقات خوشگوار رہی۔
امریکہ خوش ہوا
ایسی ملاقات جس میں فریقِ مخالف کی مرضی کے خلاف ایک بات بھی...
بھارت کے ٹاپ 10 کرمنلز میں وزیراعظم مودی سرفہرست
قیصر کامران صدیقی
June 3, 2015
کراچی: کیا آپ جانتےہیں بھارت کے ٹاپ ٹین کرمنلز میں پہلا نام کس کا ہے،تو وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ہیں۔
جب آپ گوگل کےسرچ انجن پرٹاپ ٹین انڈین کریمنلز لکھ کر امیجز میں جائیں گے اورسرچ کریں گے، تو پہلی تصویر...
اسلام آباد (محمدصالح ظافر) کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر مانی شنکرنے کہاہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم کے امیدوار نریندر مودی ملک کے وزیراعظم تو نہیں البتہ چائے بیچنے والے ضرور بن سکتے ہیں۔آل انڈیاکانگریس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مانی شنکر...
نریندر مودی کا وزیر اعظم بننا بھارت کیلئے تباہ کن ہوگا،من موہن سنگھ
اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے مطابق پاکستان آنے کی خواہش برقرار ہے۔
نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم...
من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی
نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماؤں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں،بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہےمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے...
کسی سنگ دل کے در پہ مرا سر نہ جھک سکے گا
مرا سر نہیں رہے گا ، مجھے اس کا غم نہیں ہے !
مذکورہ بالا شعر وہ شعر ہے کہ جسے اردو دنیا کے مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب (پاکستان) نے اپنے وقت کے ڈکٹیٹر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا تھا۔
اور اسی شعر کی تفسیر آج کل ہندوستان میں گجرات حکومت اور...