اردو محفل میں عام طور پر شعر و شاعری سے متعلق اچھی خاصی سرگرمی پائی جاتی ہے اور شائقینِ شعر و ادب اکثر و بیشتر متعلقہ زمروں میں فعال نظر آتے ہیں۔ ایک طرف شاعر حضرات وقتاً فوقتاً شائقینِ سخن کو اپنے کلام سے نوازتے رہتے ہیں تو دوسری طرف متعدد نو آموز شعرا اصلاحِ سخن کے زمرے میں اساتذہ کے مشوروں...
صبح سویرے منہ اندھیرے سفر کا یہ پہلا تجربہ نہیں تھا۔ بچپن سے یہ معمول رہا جب پو پھوٹنے سے بہت پہلے گھر سے ریلوے سٹیشن کی جانب مارچ ہوتا تھا۔ آج مدت بعد اس واقعے سے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اندازہ تھا کہ سٹیشن پر رش ہوگا لیکن پہنچنے پر معلوم پڑا یہاں کے تالے کھولنے والے ہم ہیں۔ کچھ دیر...