نسیم سید

  1. مغزل

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں ادھر! وہ اس طر ف کمرے میں میر ے ایک وہ جو بر گز یدہ شیلف ہے واں رو شنئ فکر کا دن بھر عجب اک رمز یت آ میز و فکر انگیز سا ہنگا مہ رہتا ہے۔۔۔۔۔ ارسطو، کا نٹ، ہیگل اور پلو ٹی نس کے جیسے فلسفی مصر و ف رہتے ہیں نہ جا نے کیسی کیسی منطقی بحثو ں کو سلجھا نے...
Top