کینسر

  1. حمیرا عدنان

    بریسٹ کینسر : کیمو تھراپی ہر مریضہ کے لئے ضروری نہیں

    چھاتی کے سرطان میں مبتلا بہت سی خواتین کو اپنے علاج کے دوران اس وقت سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جب انہیں کیموتھراپی کے بارے میں یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے یا نہیں۔ لیکن اب کچھ مریضائوں کیلئے اس فیصلے میں آسانی ہو جائے گی۔ ایک نئے طبّی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ بہت سی خواتین جو...
  2. عباس اعوان

    کینسر زدہ خلیات کو ازخود ختم کرنے والا طریقہ دریافت

    تل ابیب: اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان (کینسر) میں مبتلا خلیات کو خودکشی کرنے پر مجبور کرتے ہوئے کینسر کا مکمل علاج کیا جاسکے گا۔ ریسرچ جرنل ’’اونکوٹارگٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے ’’پرو ایگیو‘‘ نامی...
  3. عبداللہ محمد

    Trail SL

    ٹریل سری لنکا ،دینا گاجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جے وردھنے کا مشن ہے کینسر ہسپتال بنانے کے لئے۔ جسکے لئےمہیلا،سنگا اور دوسرے لنکن کرکٹ کے اہم کھلاڑی دیگر 1608 والکر لنکا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک والک کرینگے اور ڈونیشن کی اپیل کرینگے۔ یہ والک 28 دنوں تک جاری رہے گی جسکے دوران کم بیش 670 کلومیٹر...
  4. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    نیویارک: سائنسدانوں نے بہت چھوٹے اور خاص روشنی میں چمکنے والے نینوذرات ( پارٹیکلز) تیار کیے ہیں جو براہِ راست کینسر خلیات کو ہدف بناکر ان کو تباہ کرسکتے ہیں۔ یہ عمل ’فیروپٹوسِس‘ کہلاتا ہے جس میں نینو ذرات اپنے اطراف سے فولاد کو جمع کرکے سرطانی خلیات کو چھید دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے...
  5. ل

    وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔

    عالمی ادارۂ صحت کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو سرطان کی ایک ’بہت بڑی لہر‘ کا سامنا ہے اور وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔ عالمی ادارے کی پیشنگوئی ہے کہ سنہ 2035 تک سرطان میں مبتلا افراد کی سالانہ تعداد دو کروڑ 40 لاکھ افراد ہو جائے گی، تاہم ان میں...
  6. ع

    گاجر کے فوائد

    گاجر کے فوائد ماہرین نے کئی سال کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گھٹلیاں بننے کے عمل کو روکتا ہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پر قابو پانے میں بھی ممدومعاون ثابت ہوا ہے ۔ گاجر کے جوس میں وٹامن "اے " کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہوتا ہے ۔ جو...
  7. ساقی۔

    سگریٹ آپ پیتے ہیں یا آپکو سگریٹ پیتا ہے !

    سگریٹ آپ پیتے ہیں یا آپکو سگریٹ پیتا ہے !
Top