نستعلیق اردو

  1. حمیرا عدنان

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    اپنے موبائل فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لیے آپکا فون روٹ ہونا ضروری ہے اور آئی فونٹ نام کے سوفٹویئر کی ضرورت ہے اردو کا نستعلیق فونٹ ہونا بھی ضروری ہے :heehee:
  2. شاہد رضا خان

    کتنے نستعلیق فونٹ وجود میں آنے والے ہیں۔۔۔؟۔۔۔

    نستعلیق کے کتنے فونٹ وجود میں آنے والے ہیں یا کتنے آ چکے ہیں جو ابھی مفت نہیں ہیں اور کتنے پر کام ہونے والا ہے؟ جانکاری کے لئے:sneaky:
  3. شاہد رضا خان

    خطاطی سیکھنے کے غرض سے۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم محترم حضرات خطاطی سیکھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. ؟ اور مجھے کوئ بک اگر پی ڈی ایف فائل میں مل جائے جس سے خطاطی سیکھنے میں مدد ملے تو برائے مہربانی لنک عطا کر دیجئیے آپ کی مہربانی ہوگی والسلام
  4. کاشف اختر

    کمپیوٹر پہ مختلف فونٹس کا مسئله ؟؟؟؟

    کمپیوٹر پہ نستعلیق کے بہت سے فونٹ انسٹال کرلینے کی صورت میں، کیا تمام فونٹس بیک وقت شو ہوتے ہیں؟ یا کوئی ایک فونٹ خودکار طور پر نظر آتا، یا اس بارے میں اپنا اختیار ہوتا ہے کہ جسے چاہیں سلیکٹ کرلیں؟؟؟؟ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے؟؟؟؟؟
  5. محمد آصف

    تعارف سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (جامع)

    سوشل میڈیاپر دلکش نستعلیق اردو: یہ دھاگہ صرف اس وجہ سے شروع کر رہاہوں کہ جو دوست واحباب انٹرنیٹ پر نووراد ہوں اور براؤزرز میں انسٹالیشن کے دوران الجھن محسوس کرتے ہوں ۔ان کے لیے آسانی ہو۔ درویش خراسانی صاحب کے پوسٹ میں سے نستعلیق اردو کے طریقہءِ کار کو بالکل آسان اور جامع انداز میں لکھا ہے۔ امید...
Top