دماغی کام کرنے والوں کے لئے علاج کے چند بہترین نسخے
۔ کوئی کام خصوصاً لکھنے پڑھنے کا لیٹ کر نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اس سے دماغ پر زیادہ بار پڑنے سے دماغ کمزور ہوجاتا ہے ۔
۔ دماغی کام ہمشہ کھلی روشنی اور ہوا دار جگہ پر بیٹھ کر کرنا چاہئے ۔
۔ ہمیشہ سانس لمبا لینا چاہیئے ۔ خصوصاً دماغی کام کرنے...