نکہت نسیم بدایونی

  1. سیما علی

    کسی جہاں میں ہوں تیرا خیال رکھتی ہوں نکہت نسیم

    کسی جہاں میں ہوں تیرا خیال رکھتی ہوں ترے خیال سے دل کو اجال رکھتی ہوں نگہ کی تشنگی ایسی کہ سیر ہوتی نہیں میں تشنہ آنکھوں میں تیرا جمال رکھتی ہوں میں تیرے فیل کو ماروں گی اپنے پیادے سے بساط وقت پہ خود اپنی چال رکھتی ہوں یہ میرے شعر جو ہر ایک کی زباں پر ہیں میں اپنے شعروں میں تیرا کمال رکھتی...
  2. جیہ

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    کشمکش (نظم) نکہت نسیم بدایونی میں تجھے بھول گئی، یہ بھی نہیں ہے لیکن میں تجھے یاد بھی ہر وقت نہیں کر سکتی زندگی کتنی ہمہ گیر ہے، کتنی پُر شور صرف اشکوں سے ہی دامن تو بھر نہیں سکتی کیسے فطرت کے تقاضوں سے کنارا کر لوں؟ کس طرح تلخئ زہراب گوارا کرلوں زندگی کتنی ہمہ گیر ہے، کتنی پُر شور...
Top