اپریل 2023 میں حقوق الناس فاؤنڈیشن کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہت سے ایسے لوگوں نے شرکت کی جنہوں نے دینِ اسلام کو قبول کیا اور اپنی باقی ماندہ زندگی کو اسلام کے خطوط پر گزارنے کو پسند کیا۔
مملکتِ خداداد میں ایک ایسا طبقہ بھی پایا جاتا ہے جو عوام الناس کو یہ باور کروانے کی ہر ممکن...