صاحبو ۔۔۔۔ دو تین یوم قبل ایک لڑی میں جناب سید لبید غزنوی المعروف شاہ صاحب اور ایک اور لڑی بلکہ لڑیوں میں جناب اے خان صاحب کو شادی کی خواہش میں تڑپتے پھڑکتے بلبلاتے کلبلاتے پایا تو مجھ سمیت کچھ خستہ حالوں نے سمجھایا کہ میاں دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، باز آ جاؤ لیکن ان دونوں احباب کی سوئی،...