تاریخ: 14 جولائی، 2017
جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور
تحریر: سید انور محمود
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا، دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو...