نوجوان

  1. محمداحمد

    آئی فون خریدنے کے لیے گردہ فروخت کرنے والا نوجوان مستقل معذور ہوگیا

    آئی فون خریدنے کے لیے گردہ فروخت کرنے والا نوجوان مستقل معذور ہوگیا آئی فون کے لیے گردہ فروخت ہونے والا نوجوان امراضِ گردہ کا شکار ہوکر معذور ہوچکا ہے۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل بیجنگ: نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون ایک نوجوان کو عمربھر کے لیے گردے کا مریض بنا کر معذور کرگیا۔ چین سے آنے والی...
  2. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اس وقت ہم کسی بھی رُخ سے ایک مہذب قوم نہیں ہیں۔ ہمارا معاشرہ منفی تبدیلی کے اس مرحلے میں ہے جس میں ہم تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مثلاً مفید سرگرمیاں مفقود ہوگئیں جیسے صحتمندانہ کھیلوں کا انعقاد، لائبریریوں کا وجود، ادبی اور علمی محافل، دینی مجالس، آپس میں مل بیٹھ کر اچھے...
  3. محمد اجمل خان

    شادی

    پہلے کتنی سادگی تهی بڑی بہن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو چکی تهی لیکن کوئی شادی ہال بک نہیں کیا گیا کوئی بیوٹی پارلر سے کنٹیکٹ نہیں کی گئی کوئی وڈیو یا تصاویر بنانے والے کو نہیں کہا گیا اور شادی کے رنگ برنگے کارڈ بهی نہیں چهاپے گئے ابا حضور اپنے دوست احباب کو زبانی دعوتیں دیئے پهر رہے ہیں تو امی...
  4. ل

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ بھارتی ٹی وی کا ایک ٹاک شو مجھے نہیں بھولتا،نئی دہلی کے ایک ماڈرن تعلیمی ادارے کے نوجوان لڑکے لڑکیاں اس میں مدعو تھے ،تمام لڑکیوں کا لباس جدید ترین فیشن کا تھا، ان میں سے شائد ہی کوئی مسلمان ہو اور اگر تھی بھی تو کسی نے حجاب نہیں اوڑھا ہوا...
  5. ل

    پاکستانی نوجوان کی محبت، بھارتی دوشیزہ جعلی پاسپورٹ پر پاکستان آپہنچی

    لاہور(جنگ نیوز)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ شارجہ کی رہائشی بھارتی نژاد شہری ننگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے رہائشی ظفر اقبال سے دوستی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت میں بدل...
  6. بزم خیال

    فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گا

    گیارہ مئی کے انتظار میں عوام سانسیں روکی بیٹھی ہے۔ حساب کتاب لگائے جارہے ہیں پہلے شخصیت پھر پارٹی کو تولا جا رہا ہے ۔ کون ہو گا وہ خوش قسمت جس کے سر پر جیت کا ہما بیٹھے گا۔ جو اکیلا وزیراعظم ہو گا پارٹی اس کی وزیر مشیر ، خاندان کے لوگ بھی بہتی گنگا میں کشتی ڈالے ساتھ ہوں گے۔ مال مفت دل بے رحم کا...
  7. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات۔ محفل پر ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں اراکینِ محفل کا تحریری مقابلہ ہو گا۔ آجکل نئی نسل کے کچھ جوان ہمیں عجیب سے مسائل میں گھِرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اپنی توانائیاں کسی مثبت جگہ صَرف کرنے کی بجائے جانے کن کن موضوعات کی کھوج میں لگا دی ہیں۔ ہمارے جوانوں...
Top