نوری نستعلیق

  1. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  2. ناظم رضا مصباحی

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    چند سال قبل خطاطی کے مشہور سافٹ ویئر کلک کے لاہوری طرز کے نستعلیق فونٹ کی اشکال کو نفیس نستعلیق کی اشکال پر سیٹ کرنے کا کام شروع کیا تھا۔اس سلسلے میں کیا کیا دشواریاں پیش آئیں اور کتنی محنت کرنا پڑی اس سب کا ذکر فضول ہے بس خوشی اس بات کی ہے کہ کام مکمل ہوا ۔فللہ الحمد ۔ نمونے ملاحظہ فرمائیں۔
  3. قیس

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل آج ایک عجیب ہی مشکل پیش آئی تو آپ سے مدد حاصل کرنے آ پہنچا ۔ میں نے ایک کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا ہے ۔ جمیل نوری تستعلیق فانٹ کے ساتھ ، اب مشکل یہ ہے کہ جب میں اس فائل کو اپنے کمپیوٹر یعنی پی سی پہ کھولتا ہوں تو اس کے کل صفحات 327 دکھاتا ہے جب کہ وہی فانٹ اور سائز اور...
  4. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    جملہ محفلین السلام علیکم ۔ آج یہاں میں پہلی بار مخاطب ہوں۔ اس سے قبل القلم سے وابستہ تھا اور شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو جس دن القلم پر حاضری نہ ہوتی ہو۔ ٹھیک ایک سال پہلے مجھے ذہنی اور جسمانی پریشانیوں کا سامنا ہو ا اور دنیا سے رابطہ ختم سا ہوگیا ، جب دوبارہ مرتبط ہوا تو بڑا افسوس ہو ا کہ القلم...
  5. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    السلام علیکم، یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد اردو ٹائپوگرافی گرافی، خاص طور پر نوری نستعلیق فونٹس سے متعلق چند معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ کئی سال قبل ہم نے فورم پر ایک مشترکہ کاوش کا آغاز کیا جس کا مقصد نوری نستعلیق فونٹ کی تخلیق تھا۔ یہ پراجیکٹ خود تو تکمیل تک نہیں پہنچ سکا البتہ علوی نستعلیق اور جمیل...
  6. محمد آصف

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے نوری نستعلیق

    کچھ عرصے سے ان ڈیزائن CS6 استعمال میں ہے جو میگزین ڈیزائننگ کا ایک پروفیشنل سافٹ وئیر ہے۔ مگر اس میں جو مسئلہ پیش ہے وہ "نوری نستعلیق" کا مکمل سپورٹ نہ ہونا ہے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کیا تو "اردو محفل" پر کسی جگہ "ان ڈیزائن" کے لیے نوری نستعلیق کے اجراء کی بات پڑھی تھی۔ اب معلوم نہیں کہاں ہے...
  7. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    کونسا نستعلیق فونٹ نوری نستعلیق سے قریب ترین ہے؟

    الف نظامی نفیس نستعلیق فونٹ کے ذریعے ترسیمہ جات کی اشکال حاصل کرنے کا آئیڈیا پیش کر چکے ہیں۔ اس آئیڈیا میں مجھے اگر کوئی چیز کھٹکتی ہے تو وہ نفیس نستعلیق ہے۔ :rolleyes: مجھے ذاتی طور پر نوری نستعلیق سٹائل بہت پسند ہے۔ مجھے یہ معلوم نہیں ہے کہ الف نظامی کا آئیڈیا کس حد تک قابل عمل ہے۔ 18000 کے...
Top